• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے بچی کی لاش اور دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید