وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں۔
وزیرِ مملکت عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کا لودھراں میں انتقال ہوا ہے۔
اہلِ خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں واقع کمپلیکس اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔