ملک میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع
سندھ بھر میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔
December 16, 2024 / 09:29 am
دنیا پور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
December 11, 2024 / 02:52 pm
لودھراں: خاتون سے زیادتی کے الزام میں 1 شخص گرفتار
لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
October 08, 2024 / 08:34 am
لودھراں: بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے، خواتین سے بدتمیزی پر پولیس اہلکار معطل
لودھراں میں بغیر وارنٹ شہری کے گھر میں داخل ہونے اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔
May 22, 2024 / 01:13 pm
ایران : قتل ہونے والے 9 پاکستانیوں کی میتیں پاکستانی حکام کےحوالے
ایران کے علاقے سراوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 9 پاکستانیوں کے لواحقین اب تک میتوں کے منتظر ہیں۔
February 01, 2024 / 10:31 am
جے یو آئی کے مولانا محمد میاں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا محمد میاں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
January 30, 2024 / 01:44 pm
مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں این اے 155 پر ڈیڈ لاک برقرار
این اے 155سے مسلم لیگ ن کے صدیق بلوچ نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
January 11, 2024 / 10:56 pm
بڑے بڑے سیاسی گھرانوں نے اپنے بچوں کو بھی میدان میں اتار دیا
یوسف رضا گیلانی کے تین بیٹے، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے بیٹا اور بیٹی بھی قسمت آزمائیں گے۔
December 30, 2023 / 05:50 pm
پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی
اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر لودھراں ساجد اقبال کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔
November 16, 2023 / 11:31 pm
لودھراں: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
لودھراں میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
August 13, 2023 / 02:40 pm
لودھراں، گداگر خاتون سے زیادتی کرنیوالوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا
لودھراں میں گداگر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
July 24, 2023 / 10:19 am
این اے154ضمنی الیکشن،ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ این اے 154قومی اسمبلی ...
February 08, 2018 / 07:14 pm
ضمنی الیکشن میں ظلم و جبر کو شکست دیں گے،جہانگیر ترین
جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ظلم و جبر کو شکست ...
January 22, 2018 / 07:49 pm