• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، آفیسرزویلفیئر ایسوسی ایشن کی اپ گریڈ ہونے والے پرسنل سیکرٹریز کو مبارکباد

ملتان (سٹاف رپورٹر)آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ زکریا نے سنڈیکیٹ کے فیصلہ کی روشی میں اپ گریڈ ہونے والے پرسنل سیکرٹریز کو کمیٹی روم میں مبارک باد دی اورگلدستہ پیش کیا،اس موقع پرصدر آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن راناجنگ شیر نے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال اور رجسٹرار اعجاز احمد کا شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی افسران کی پروموشن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،اپ گریڈ ہونے والے پرسنل سیکرٹریز میں ذوالفقار نقوی، گل شاہ، محمد طارق، فیصل اکرام ، اختر رسول، محمد عارف اور خلیل احمد شامل ہیں۔
ملتان سے مزید