• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 200 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

 ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 31 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 889 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 152 ڈالرز بڑھ کر 4565 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید