• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت میں 389 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 21 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔

تجارتی خبریں سے مزید