مظفر گڑھ میں مارچ کے بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے کے اضافی چارجز لگا دیے گئے۔
اس حوالے سے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کے علاوہ میٹر فکسڈ چارجز کے اضافی بل بھیجے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب میپکو نے کہا ہے کہ چارجز صارفین کے کنکشنز کے منظور شدہ لوڈ کے حساب سے وصول کیے جا رہے ہیں۔