• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ: مسلح افراد کی فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سانگھڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سانگھڑ کے علاقے کوٹ نواب میں پیش آیا۔

زخمی ہونے والے تینوں اہلکار نجی کار میں اپنے کام سے کوٹ نواب گئے تھے۔

ایک اہلکار کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال نواب شاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید