• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سونے کی اونچی اڑان جاری، آج مزید مہنگا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہو گئی ہے۔

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز اضافے سے 4687 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید