• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس کی ایران کیخلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر غور کی تردید

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وائٹ ہاؤس نے ایران کیخلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر غور کی تردید کردی ہے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں ہو رہا۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا تھا کہ 8 بجے کی ڈیڈلائن تک معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر بڑے حملے کیے جائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوز چینل کو ٹیلی فون پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر ایسا حملہ ہوگا جو اس نے کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید