• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی دفاعی نظام نے 17 بیلسٹک میزائل تباہ، 35 ڈرونز مار گرائے، وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے 17 بیلسٹک میزائل تباہ اور ایران کی جانب سے فائر 35 ڈرونز مار گرائے گئے۔

ابو ظبی سے اماراتی وزارت دفاع کے مطابق جنگ کے دوران مجموعی طور پر 537 بیلسٹک میزائل کا سامنا کیا اور 26 کروز میزائل اور 2,256 ڈورنز تباہ کیے۔

وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں کل 224 افراد زخمی ہوئے، جنگ سے اب تک 2 اماراتی فوجی اور ایک مراکشی شہری شہید ہوا۔ 

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں مجموعی طور پر 10 افراد شہید ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید