• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔

بچوں کی عمر 10، 12 اور 14 سال تھی] جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 سگے بھائی تھے۔

قومی خبریں سے مزید