حیدرآباد ڈویژن میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد
حیدرآباد ڈویژن میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
October 12, 2026 / 05:19 pm
آئین کے تحت سندھ کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا: نثار کھوڑو
سندھ اسمبلی سندھ کی تقسیم کے معاملے پر اپنا فیصلہ دے چکی ہے؛
October 11, 2026 / 06:31 pm
ڈی آئی جی حیدرآباد نے تاجر نریش کمار کے قتل کیس کی اہم پیشرفت بتادی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی پی) حیدر آباد طارق رزاق دھاریجو نے تاجر نریش کمار کے قتل کیس میں اہم پیشرفت بتادی ۔
September 27, 2026 / 05:50 pm
حیدر آباد، نیاز اسٹیڈیم میں قائم بیڈمنٹن، ٹینس ہال 14 سال سے ویران
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں قائم بیڈمنٹن اورٹینس ہال 14سال سے ویران پڑے ہیں۔
September 26, 2026 / 08:50 pm
پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا۔
September 20, 2026 / 05:05 pm
حیدر آباد: کھلے نالے میں گر کر جاں بحق بچے کی تدفین کردی گئی
حیدر آباد میں گھر کے باہر کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی تدفین کردی گئی ہے، عبدالہادی نامی بچہ چار بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔
September 09, 2026 / 09:38 pm
کوٹری: کوئلے سے بھری مال گاڑی کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
حادثے میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا، جس سے اپ ٹریک مکمل طور پر بند جبکہ ڈاؤن ٹریک سے گاڑیوں کی آمد و رفت جاری ہے۔
September 09, 2026 / 10:50 am
حیدرآباد: مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 1 شخص جاں بحق، اپ ٹریک بند
کراچی سے پنجاب جانے والی ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرین کی زد میں آکر 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔
September 06, 2026 / 06:22 pm
زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
August 18, 2026 / 11:35 pm
نائلہ رند کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، انیس احمد خاصخیلی تمام الزامات سے بری
عدالت عالیہ کے جسٹس عمر سیال اور جسٹس محمد عبدالرحمان نے 26 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
July 13, 2026 / 06:03 pm
حیدرآباد: شادی کا بچا ہوا کھانا کھاکر درجنوں افراد اسپتال پہنچ گئے
حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مضر صحت کھانا کھانے سے 75 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔
June 10, 2026 / 06:22 pm
حیدرآباد: شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔
April 23, 2026 / 11:52 am
ٹنڈوجام: مبینہ پولیس مقابلہ، مسافر بس لوٹنے والے 4 ملزمان ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔
April 11, 2026 / 08:43 am
ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا کیس، تمام ملزمان بری
دادو کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
March 30, 2026 / 08:50 am