• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی صارفین کیلئے معمولی ریلیف: فی یونٹ 1 پیسہ کمی


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1 پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو ایک پیسے فی یونٹ کا ریلیف مئی کے بلوں میں ملے گا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 27 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید