وزیر پٹرولیم علی پرویز کی بنگلادیشی مشیروں سے ملاقاتیں
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے بنگلا دیش کے مشیر امور خارجہ محمد توحید حسین کی ملاقات ہوئی۔
October 29, 2025 / 04:50 pm
نیپرا کا فیصلہ کراچی صارفین کیخلاف نہیں حق میں ہے: پاور ڈویژن
پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کو لوڈشیڈنگ کا کوئی خطرہ نہیں، نیشنل گرڈ میں وافر اور سستی بجلی دستیاب ہے۔
October 27, 2025 / 03:20 pm
کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا 6 نومبر کو سماعت کرے گا
یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کی گئی ہے۔
October 26, 2025 / 12:01 pm
ترسیل اور تقسیم کے نقصانات بڑھنے پر نیپرا کا لیسکو پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لیسکو پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد سے نیپرا اعلامیہ کے مطابق لیسکو پر جرمانہ ترسیل اور تقسیم کے نقصانات بڑھنے پر کیا گیا۔
October 23, 2025 / 10:04 pm
کے الیکٹرک کا ٹیرف 7 روپے 60 پیسے کم کردیا گیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی 2024 تا 2030 کے ملٹی ایئر ٹیرف سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔
October 21, 2025 / 01:58 pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔
October 15, 2025 / 11:18 pm
کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی گئی۔
October 14, 2025 / 08:08 pm
سندھ: خیرپور میں گیس اور خام تیل کے ذخائر دریافت
ترجمان نے کہا کہ دریافت سے یومیہ 690 بیرل خام تیل حاصل ہو گا، بترسِم ایسٹ-1 کنواں کی کھدائی 30 جون 2025 کو شروع کی تھی
October 01, 2025 / 12:41 pm
ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب
ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 7 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ اسلام آباد سے ارسا کے ترجمان کے مطابق اجلاس چیئرمین ارسا صاحبزادہ محمد شبیر کی زیرصدارت ہو گا۔
September 30, 2025 / 05:20 pm
قطر سے ایل این جی کی درآمد 5 سال تک مؤخر کرنے کی تجویز
پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے قطر سے ایل این جی کی درآمد 5 سال تک مؤخر کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایل این جی ضرورت سے زیادہ دستیاب ہے۔
September 25, 2025 / 09:15 pm
ایک لیٹر پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے کے ٹیکس عائد ہیں: پیٹرولیم ڈویژن
ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 78 روپے 2 پیسے پیٹرولیم لیوی ہے، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے کلائیمیٹ سپورٹ لیوی ہے
September 24, 2025 / 02:27 pm
پاور سیکٹر گردشی قرض میں کمی کیلئے بینکوں سے قرض معاہدوں پر آج دستخط ہوں گے، ذرائع
پاور سیکٹر گردشی قرض میں کمی کے لیے بینکوں سے قرض معاہدوں پر آج دستخط ہوں گے، وزیراعظم تقریب میں ورچوئل شریک ہوں گے۔
September 24, 2025 / 01:42 am
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب الرٹ جاری
پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنے سے متعلق اطلاع دی۔
September 10, 2025 / 09:55 am
ملک بھر کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی
ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
September 09, 2025 / 08:57 pm