خوشاب کے علاقے پیلو وینس میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔
محلے داروں نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ میاں بیوی میں گھریلو جھگڑا ہوا تھا۔
پولیس حکام نے دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔