سرگودھا: یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار
سرگودھا کے علاقے پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
April 07, 2024 / 11:15 am
9 مئی کیس: صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ ریمانڈ منظور
سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔
April 02, 2024 / 02:43 pm
سرگودھا: چوری کا الزام، مالک مکان کا ملازم میاں بیوی پر تشدد
متاثرہ خاتون کا موقف ہے کہ 15 سال سے گھر میں ملزم ہیں، چوری نہیں کی۔
March 20, 2024 / 10:08 pm
سرگودھا: اے ٹی سی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست ضمانت دائر
سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے 3 گرفتار رہنماؤں نے درخواست صمانت جمع کروائی ہے۔
February 13, 2024 / 02:01 pm
پنجاب کے سب سے بڑے قصبے للیانی میں پہلی بار خواتین ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں
پنجاب کے سب سے بڑے قصبے للیانی میں پہلی بار خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت مل گئی۔
February 08, 2024 / 11:14 am
سرگودھا: پولیو ٹیم کی خاتون ورکر پر تشدد اور ہراسانی کا مقدمہ درج
سرگودھا میں پولیو ٹیم کی ایک خاتون ورکر پر تشدد اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
October 06, 2023 / 10:56 am
سرگودھا، جج کے سامنے ملزم کو قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج
سرگودھا کی سیشن کورٹ میں سول جج کے سامنے پیشی کے لیے آئے ملزم کو قتل کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
October 06, 2023 / 09:46 am
سرگودھا سے 5 روز قبل اغواء ہونے والا نومولود بچہ مل گیا
سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے پانچ روز قبل اغواء ہونے والا نومولود بچہ مل گیا۔
July 22, 2023 / 03:22 pm
سرگودھا میں ڈاکٹروں کی مبینہ غلفت سے حاملہ خاتون جاں بحق
گورنمنٹ مولابخش اسپتال سرگودھا میں ڈاکٹروں کی مبینہ غلفت سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
July 20, 2023 / 08:54 pm
بینائی سے محروم سویرا کی زندگی میں 16 برس بعد اُجالا
October 05, 2019 / 02:15 pm