کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 389پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ اندرون ملک کی 22اور یو اے ای کی 30سمیت 82 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی120لاہور 96اسلام آباد112کوئٹہ 8 ملتان 18فیصل آباد 10پشاور 12اور سیالکوٹ سے 13پروازیں آپریٹ کی گئیں۔