• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے جنید افضل ساہی سینٹرل جیل سے رہا، گھر پہنچ گئے، اہلخانہ


پی ٹی آئی رہنما جنید افضل ساہی۔فوٹو: فائل
پی ٹی آئی رہنما جنید افضل ساہی۔فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید افضل ساہی سینٹرل جیل سے رہا ہو کر  اپنے گھر فیصل آباد پہنچ گئے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جنید افضل ساہی کو 9 مئی کیس میں اے ٹی سی نے 3 سال قید کی سزا سنائی تھی، لاہور ہائیکورٹ نے 14 مئی کو جنید افضل ساہی کی سزا کی معطلی کا حکم دیا تھا۔

جنید افضل ساہی 2024 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت سے پی پی98 سے کامیاب ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید