فیصل آباد میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے خواتین وارڈنز تعینات
فیصل آباد میں ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین وارڈنز بھی ٹریفک کنٹرول کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
February 01, 2025 / 10:40 am
فیصل آباد: نشئی افراد قبروں سے سریا اور لکڑی چوری کرنے لگے
فیصل آباد میں پیپلز کالونی کے علاقے میں قائم قبرستان نشے کے عادی افراد کی پناہ گاہ بن گیا۔
January 22, 2025 / 01:15 pm
گورنر پنجاب نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی 228 بھرتیوں کو کالعدم قرار
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی 228 بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔
January 03, 2025 / 07:03 pm
فیصل آباد پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا
پی ٹی آئی کارکن پھولوں سے سجی 8 لینڈ کروزر میں سوار تھے، پولیس نے شناخت ہونے پر حراست میں لیا۔
November 24, 2024 / 04:46 pm
شبقدر: گھر میں معمولی تکرار، شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 16سالہ بیٹا جاں بحق
پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک بچی زخمی بھی ہوئی۔ لاشوں اور زخمی بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
November 10, 2024 / 12:11 pm
فیصل آباد: بیوی سے ناراضی، شوہر نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا
فیصل آباد کے علاقہ ڈی ٹائپ میں باپ نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا۔
September 21, 2024 / 09:24 am
فیصل آباد: شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کے دوران کشیدگی
فیصل آباد کے چوک گھنٹہ گھر پر جماعت اسلامی کے تاجروں کے احتجاج کے دوران کشیدگی دیکھنے میں آئی۔
August 28, 2024 / 01:02 pm
فیصل آباد میں زیرِ زمین پانی کی سطح سالانہ ایک فٹ گرنے لگی
زرعی یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں زیرِ زمین پانی کی سطح سالانہ ایک فٹ کے حساب سے گر رہی ہے۔
August 11, 2024 / 10:26 am
فیصل آباد: الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا
مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ خاتون امید سے تھیں، الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر ملزم نے بیوی کو قتل کیا۔
July 20, 2024 / 11:13 pm
فیصل آباد: ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی
پولیس کے مطابق بوائلر پھٹنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔
April 21, 2024 / 08:45 am
فیصل آباد: پتنگ کی ڈور سے نوجوان کی موت، پتنگ اڑانے والا ملزم گرفتار
March 25, 2024 / 10:15 pm
فیصل آباد: این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن جاری
دوبارہ گنتی گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول پیپلز کالونی میں کل دن 11 بجے ہوگی، نوٹیفکیشن
February 26, 2024 / 11:09 pm
جڑانوالہ: مسلمان رہائشی نے اپنی مسیحی پڑوسن کا گھر جلنے سے کیسے بچایا؟
جڑانوالہ کی بدقسمت کرسٹن کالونی کا مسلمان رہائشی تحصیل میں اقلیتی برادری کے خلاف توہین مذہب کے الزامات کے بعد جنم لینے والے فسادات میں بقائے باہمی کی بہترین مثال بن گیا۔
August 21, 2023 / 09:16 am
فیصل آباد، قبروں کی قیمتوں میں اضافہ
January 25, 2020 / 11:06 am