• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں دو ملزموں کیخلاف مقدمات کی سماعت جیل کے اندر کرنے کی اجازت

شیخوپورہ (نمائند ہ جنگ سے )محکمہ داخلہ پنجاب نے دو خطرناک ملزمان سرفراز اور علی اصغر کے خلاف باقی ماندہ مقدمات کی سماعت ڈسٹرکٹ جیل کے اندر کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ 
تازہ ترین