• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ لوکل گورنمنٹ نے نادرا سے دفتر خالی کروانے کا مطالبہ کر دیا

شیخوپورہ (نمائند ہ جنگ سے )محکمہ لوکل گورنمنٹ نے نادرا سے اپنا دفتر خالی کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے یہ مطالبہ ضلع حکومت کی وساطت سے کیا گیا ہےاور کہاگیا ہے کہ نادرا گزشتہ 13سال کے کرایہ کی ساڑھے 27 لاکھ روپے کی رقم بھی ادا کرے ۔ 
تازہ ترین