• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران  100 انڈیکس میں 1.79 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مارکیٹ میں 2950 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 782 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک: ڈالر 1 پیسے سستا

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ 

1 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278.55 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 278.56 روپے پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید