• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادہ ترایشیائی اسٹاک ایکسچینجز میں مثبت رجحان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بیش تر ایشائی اسٹاک مارکیٹز میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

جاپان کے نکئی میں 3 اعشاریہ 28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کورین کاسپی میں 8 اعشاریہ 37 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں 1 اعشاریہ 73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ بھارتی نفٹی ففٹی میں صفر اعشاریہ 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب شنگھائی کمپوزٹ میں صفر اعشاریہ 36 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں صفر اعشاریہ 55 فیصد کمی ہوئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید