• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 115 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 8 ہزار 232 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز اضافے سے 4538 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید