• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے ایل این جی کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا۔ ٹینڈر پٹرولیم ڈویژن کی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جاری کیا۔ 

اسلام آباد سے پی ایل ایل کے مطابق 4 جون تک عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی گئیں، جو اُسی دن کھولی جائیں گی۔ 

پی ایل ایل کے مطابق مطابق ٹینڈر 6 سے 7 جون تک ایل این جی کی سپلائی کے لیے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید