• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 0.48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس اضافے سے انڈیکس 812 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 71 ہزار 002 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ 

مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث کاروباری سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید