• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے مجموعی زرِمبادلہ کے ذخائر کتنے ہیں؟ اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5 جون تک 22.62 ارب ڈالرز رہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5 جون کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں زرِمبادلہ کے ذخائر میں 3.57 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 2.48 کروڑ ڈالرز اضافے سے 17.21 ارب ڈالرز ہو گئے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.09 کروڑ ڈالرز اضافے سے 5.45 ارب ڈالرز رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید