• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، خام تیل 2 فیصد تک سستا ہو گیا۔

برینٹ کروڈ کی قیمت 2 فیصد کمی کے ساتھ 88 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 86 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔

مربن 86 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید