• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ طور پر 7 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دے دی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید