• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ 27-2026ء میں اگلے مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فی صد مقرر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بجٹ 27-2026ء میں اگلے مالی سال میں معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فی صد مقرر کر دیا گیا۔

اگلے مالی سال میں مہنگائی کا تخمینہ 8 اعشاریہ 2 فی صد لگایا گیا ہے۔

آئندہ مالی سال کے دوران سروسز سمیت مجموعی تجارتی خسارے کا ہدف 39 کروڑ 65 کروڑ روپے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کا تخمینہ 42 ارب 38 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔

 رواں مالی سال میں اقتصادی شرح نمو 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی، صنعتی شعبے کی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 5 فیصد جبکہ زراعت 9 اعشاریہ 2 فیصد بہتری اور خدمات کے شعبے کی 4 اعشاریہ 1  فیصد ترقی کی شرح رہی۔

تجارتی خبریں سے مزید