• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2140 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 180 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 77 ہزار 741 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 79 ہزار 207 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 39 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید