• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آج ایران، ترکیے کے دورے پر جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے پانچ جولائی تک ایران اور ترکیے کا دورہ کریں گے۔

وہ ایران میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے، نائب وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے دیگر وزرا بھی ساتھ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کا عزم دہرائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید