راولپنڈی کے علاقے چکلالہ میں ڈانس پارٹی کے دوران 1 شخص ہلاک ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر نشہ آور گولی کھانے سے نوجوان کی سانس رک گئی اور وہ دم توڑ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ چکلالہ چوکی گُلریز کی پولیس شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات نے شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا تیر کشمیر کی وادیوں میں گم ہو گیا۔
گورنر پنجاب نے نواز شریف کو بطور ایم این اے بورڈ کا سربراہ مقرر کیا۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میر پور، کوٹلی اور بھمبر میں قائم 13 حلقوں پر گزشتہ روز (پیر کو) ووٹنگ ہوئی۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج شیر پر مہر لگا کر باضابط اعلان کردیا کہ آزاد جموں و کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے۔
جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا، پولنگ پرامن ماحول میں منعقد ہوئی۔
شاہین فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار 2 مشکوک افراد کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے ملاقات اسلام آباد میں ملاقات کی۔
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اقتدار کی بندر بانٹ میں مصروف ہیں، کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق، مسائل اور حقیقی نمائندگی کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ 6 یا 8 اگست کے قریب بھی ایک سسٹم ملک کو متاثر کرسکتا ہے، یہ سسٹم مضبوط ہوگا اور سندھ پر بھی اثرانداز ہوسکتا ہے۔
جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کا منصب سنبھالنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی آئینی عدالت میں جواب جمع کروادیا۔
امریکی ارکان کانگریس کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ یہ گمراہ کن بھارتی بیانات خطے کے امن میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے بدمعاشوں اور غنڈوں کو لگام دے، زبردستی اور دھونس سے ن لیگ کو کشمیر میں الیکشن چوری کرنے نہیں دیں گے۔
پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں کے ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔