• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ موتی کیچڑ میں بھی گرجائے، تو قیمتی ہے۔ گَرد آسمان پر بھی چڑھ جائے، مگر بے قیمت ہے۔

٭’’مطالعہ‘‘ غم اور اُداسی کا بہترین علاج ہے۔

٭ جنہیں خواب دیکھنا پسند ہو، اُنہیں راتیں چھوٹی لگتی ہیں اور جنہیں خواب پورے کرنا اچھا لگتا ہو، اُنہیں دن چھوٹے لگتے ہیں۔

٭ جانور کتنے اچھے دوست ہیں، وہ ہم سے نہ کوئی سوال کرتے ہیں اور نہ ہی ہم پر کسی قسم کی تنقید۔

٭ اگر کسی دوسرے کے راستے سے پتھر نہیں ہٹا سکتے تُو خُود بھی دوسروں کے لیے رکاوٹ نہ بنو۔

(بابر سلیم خان، سلامت پورہ، لاہور)

سنڈے میگزین سے مزید