• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ اللہ کا ذکر سونا، چاندی خرچ کرنے سے بہتر ہے۔

٭ یہ دنیا فنا کا مقام ہے۔ کوئی شے اِس میں باقی رہنے والی نہیں۔

٭ صبر اللہ کی بہترین نعمت ہے، جو اِس سے محروم رہا، بے شک وہ تمام بھلائیوں سے محروم رہا۔

٭ طاقت کا غرور انسان کو شیطان بنا دیتا ہے۔

٭ دل آزاری بدترین گناہوں میں سے ہے۔

٭ علم ایسا بادل ہے، جس سے سدا رحمت ہی برستی ہے۔

٭ دوستی کنول کا وہ پھول ہے، جو ہمیشہ خلوص کی جھیل میں کِھلتا ہے۔

٭ کم زوریوں میں سب سے بڑی کم زوری مایوسی ہے۔

(محمد ہاشم خان نیازی، فضہ عارف نیازی، دھمیال روڈ، راول پنڈی کینٹ)

سنڈے میگزین سے مزید