لاہور ہائی کورٹ میں اقدامِ قتل کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے عدالت سے دوڑ لگا دی۔
ملزم کو پکڑنے کے دوران مدعی اور ملزم کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
مدعی نے ملزم کو قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے گیس لیکج کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
دہشتگردوں نے اغوا، بھتہ خوری اور گاڑیاں چھیننے کے لیے چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی۔
مقدمے میں دہشتگردی، قتل اور اقدامِ قتل سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔
حافظ نعیم احمد کا کہنا تھا کہ عوام کو لوٹنے کے لیے شوگر مافیا، آٹا مافیا، آئی پی پی مافیا اور بینکوں کا مافیا ملا ہوا ہے۔
پولیس لائنز مسجد دھماکے اور حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، جبکہ شہداء میں 16 پولیس اہلکار اور کئی شہری شامل ہیں۔
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا 2 روز سے گیسٹ ہاوس میں مقیم تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق عدالت نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
25 کروڑ کی منشیات کی برآمدگی کے کیس میں لانڈھی سے گرفتار خاتون حرا ناز کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نے کیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا سیدھا سیدھا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، ہم تو عوام کا حق لینے کے لیے جا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں بڑھتی دہشت گردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی کو قرار دیدیا۔
پیٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا 5 واں دور منصورہ لاہور میں ختم ہوگیا۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کوہاٹ اسپتال ڈاکٹر طاہر شاہ ڈاکٹر طاہرعلی شاہ کے مطابق شہدا میں 17 پولیس اہلکار اور 6 شہری شامل ہیں۔
ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔ کراچی سے ایس ٹی ایس کے اعلامیہ کے مطابق جیوینائل کارڈ نہ ہونے پر امیدوار کو تصویر والی مارک شیٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔