• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز جنگ سے پہلے والی حالت میں نہیں آئے گی، ایران

ترجمان ایرانی مسلح افواج ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز پر ایران کے اختیارِ حاکمیت سے خوفزدہ ہے۔

ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے خلیجی ممالک سے کہا کہ وہ امریکا کو ایران پر حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید