• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بارش

پشاور میں مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بھی بارش ہوئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 5 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔

نقصانات پشاور، خیبر، مردان، بونیر، باجوڑ، چترال لوئر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، تورغر اور کرم میں ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید