• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 36 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 70 ہزار 401 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 18 ڈالرز کم ہو کر 4096 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید