10 الیکٹرک بسیں اسلام آباد سے آزاد کشمیر پہنچا دی گئیں۔
ان بسوں کی فراہمی کا اعلان پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب میں کیا تھا۔
الیکٹرک بسیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے آزاد کشمیر کو فراہم کی گئی ہیں۔
کمیٹی نے حکومتی مخالفت کے باوجود ووٹنگ کے ذریعے بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔
2023ء میں گرفتار ہوئے 9 ملزمان کے قبضے سے 525 کلو گرام منشیات اور 48 کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔
کمیٹی اپنی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کرے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام کے لیے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، یہ سنجیدہ معاملہ ہے، جس پر بحث ہونی چاہیے۔
ایف آئی اے میں دونوں بہنوں کے خلاف ایک انکوائری بھی زیرِ التواء ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتیں خطے کی نسبت زیادہ ہیں۔
دائر کی گئی درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی عوام کی ترجمانی کر رہی ہے، ملک کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں اور عوام اس سے جڑ رہے ہیں۔
10 سال قبل والد کی دوسری شادی کا ملزم کو رنج تھا: پولیس
چیف جسٹس کے مطابق پشاور، ایبٹ آباد، بنوں اور سوات میں 7 ایسی عدالتیں قائم کی گئی ہیں جو 2 شفٹوں میں کام کرتی ہیں۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ حماد اظہر لاہور پولیس کو 18 مقدمات میں مطلوب تھے۔
پولیس کی جانب سے احتجاج کے دوران حراست میں لی گئی 5 خواتین سمیت 11 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا۔
جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہو گئی۔
مدعیٔ مقدمہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری شادی پر اعتراض پر شوہر نے تشدد کیا۔
ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل اختر عمران تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔
کراچی میں ایم 9 موٹر وے، سہراب گوٹھ، ایم اے جناح روڈ، شاہراہِ قائدین اور راشد منہاس روڈ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔