• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے چناب: پانی کے بہاؤ میں اضافہ، زمیندارہ بند ٹوٹ گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

محکمۂ انہار کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

محکمۂ انہار کے مطابق پانی کے بہاؤ میں اضافے سے دریائی علاقوں کی آبادیوں میں پانی داخل ہو گیا اور تحصیل جلال پور پیروالا میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا۔

محکمۂ انہار نے بتایا ہے کہ بستی خدا بخش، بستی اللّٰہ رکھا اور بستی بخشا سمیت 5 بستیاں زیرِ آب آ گئیں۔

محکمۂ انہار کے مطابق ہیڈ محمد والا روڈ کے گرد و نواح اور قاسم بیلا کے قریب پانی میں اضافہ ہو گیا۔

قومی خبریں سے مزید