مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی فرینڈلی فائر کے واقعے میں ہلاک ہو گیا۔
اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کان کے مطابق جمعے کے روز اسرائیلی فوجی اہ یووال عذرا اپنی ہی فوج کی فائرنگ کا نشانہ بن کر مارا گیا۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کے بعد سے مغربی کنارے کی صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔