سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی لاہور میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ بدقسمتی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ مجھے امریکا میں اطلاع ملی اور اب میں واپس پاکستان آ رہا ہوں۔
رونالڈو حالیہ برسوں میں فٹبال کے ساتھ مختلف کاروباری اور میڈیا منصوبوں میں بھی سرگرم ہیں۔
آسٹریلیا کے سابق عظیم فاسٹ بولر گلین میک گرا نے پاکستان کے وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کیریئر میں سامنے آنے والی بہترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دے دیا۔
برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 267 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی، تاہم ٹیم صرف 15 رنز کا اضافہ کر سکی اور 80.1 اوورز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 7 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے جن میں ڈے نائٹ میچز کا آغاز دوپہر تین بجے ہوگا۔
اسکردو میں واقع کھوسر گنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ملائکہ خلجی کوئٹہ پہنچ گئیں۔
عبداللّٰہ شفیق کی جگہ بنگلا دیش کے شمیم حسین لاہور قلندرز میں شامل ہو گئے۔
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔
بابر اعظم نے دسمبر 2022ء کے بعد سے 42 ماہ کے عرصے میں 33 ٹیسٹ اننگز کھیلی ہیں۔
ارشدیپ سنگھ نے انسٹاگرام پر ثمرین کور کے ہمراہ محبت بھری تصاویر شیئر کر دیں۔
جنوبی کوریا پاکستان کے دورے پر 4 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
پاکستان انڈر 21 اور عمان کی ٹیموں کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ میزبان ہیں، جو کہ 2028ء میں اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ہے۔
سنچری کے قریب شان مسعود 88 اور سلمان علی آغا بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔
’ارجنٹینا کی ٹیم کی ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنانے کا سبب بنا۔ کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ لیونل اسکالونی کی محنت، پیشہ ورانہ انداز اور کھیل سے محبت ہی اس کامیابی کی بنیاد ہے۔‘
ان کا عزم ہے کہ وہ مستقبل میں بھی مزید منفرد اور مشکل چیلنجز قبول کر کے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گی۔
مقابلوں میں شریک چاروں قومی سوئمرز ہفتے کو بھی اپنے اپنے ایونٹس کی ہیٹس سے آگے نہ بڑھ سکے۔