• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے لیے سعودی عرب کے نئے سفیر نے عہدے کا حلف لے لیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان کے لیے بطور سفیر راجح البقمي نے عہدے کا حلف لے لیا، سفیر نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے حلف لیا۔

سینئر سفارتکار میجر جنرل ریٹائرڈ راجح البقمي سکبدوش سفیر نواف بن سعید المالکی کی جگہ اسلام آباد میں یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

ڈاکٹر راجح البقمي کے ہمراہ سعودی عرب کے مختلف دوست اور برادر ملکوں کے لیے مقرر کئی دیگر سفیروں نے بھی عہدے کا حلف لیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید