• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

راولپنڈی کے علاقے فرینڈز کالونی میں نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 سالہ بچہ گزشتہ روز بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں گر گیا تھا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی لاش گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے ملی ہے۔

قومی خبریں سے مزید