اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی، ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سعدیہ جاوید نے توجہ دلائو نوٹس میں کہا کہ کل اپوزیشن لیڈرنےخواتین کے بارے میں ریمارکس دیے، خواتین کے بارے میں الفاظ کی مذمت کرتی ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظیفہ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری وظیفہ میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی۔
افغانستان سے سرگرم عسکریت پسند نیٹ ورکس اور پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کے درمیان روابط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے بس پر پتھراؤ کیا اور اسے نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی، پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
اسپتال انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد رکھے، اسپتال انتظامیہ کی انکوائری پر مطمئن ہیں۔
جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ خان نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، ٹرائل کورٹ نے مجرم کو تین بار سزائے موت سنائی تھی۔
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے
رکن کمیٹی ایمل ولی خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے بین الصوبائی رابطہ میں آتا تھا، اب کابینہ کے ماتحت پاکستان کرکٹ بورڈ کیسے ہوگیا؟
سندھ اسمبلی میں موٹر وہیکل آرڈیننس 65 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کے خلاف کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے۔
کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کی نوک جھونک اور تلخ کلامی ہوئی۔
پنجاب کے ضلع خوشاب کے گاؤں مردوال میں گھر سے مرد اور خاتون کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے سینیٹر مولانا عطا الحق نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں 14 بچوں کے جھلسنے کا واقعہ محض حادثہ نہیں ،یہ مجرمانہ غفلت ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت کےمطابق عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے فضائی آلودگی کے پھیلاؤ کے تمام ذرائع روکنے کی ہدایت کی ہے۔