• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست مسترد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست مسترد کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، جلسے سے متعلق درخواست پر ڈی سی نے فیصلہ کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید