• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کے سیکیورٹی اسسٹنٹ اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

قومی اسمبلی کے سیکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کر دیا گیا۔ 

اسلام آباد سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی اسسٹنٹ کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ایچ آر منیجمنٹ برانچ میں فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید