• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھیرہ: سیم نالہ کی دلدل میں 20 بھینسیں دھنسں گئیں، 13 ہلاک

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بھیرہ کے قصبہ چاوہ کے قریب سیم نالہ کے دلدل میں 20 بھینسیں دھنسں گئیں۔

ریسیو ادارے کے مطابق سیم نالے میں پھنسنے والی 13 بھینسیں ہلاک ہو گئیں۔

کرین آپریشن کے ذریعے 7 بھینسوں کو بچا لیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید